خُرُوج 34:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کہا اَے خُداوند اگر مُجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے تو اَے خُداوند مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ ہمارے بِیچ میں ہو کر چل گو یہ قَوم گردن کش ہے اور تُو ہمارے گُناہ اور خطا کو مُعاف کر اور کو اپنی میِراث کر لے۔

خُرُوج 34

خُرُوج 34:5-14