ہزاروں پر فضل کرنے والا ۔ گُناہ اور تقصِیر اور خطا کا بخشنے والا لیکن وہ مُجرِم کو ہرگِز بری نہیں کرے گا بلکہ باپ دادا کے گُناہ کی سزا اُن کے بیٹوں اور پوتوں کو تِیسری اور چَوتھی پُشت تک دیتا ہے۔