خُرُوج 34:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ نے پہلی لَوحوں کی مانِند پتّھر کی دو لَوحیں تراشِیں اور صُبح سویرے اُٹھ کر پتّھر کی دونوں لَوحیں ہاتھ مَیں لِئے ہُوئے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کوہِ سِینا پر چڑھ گیا۔

خُرُوج 34

خُرُوج 34:3-12