خُرُوج 34:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بنی اِسرائیل مُوسیٰ کے چِہرہ کو دیکھتے تھے کہ اُس کے چِہرہ کی جِلد چمک رہی ہے اور جب تک مُوسیٰ خُداوند سے باتیں کرنے نہ جاتا تب تک اپنے مُنہ پر نقاب ڈالے رہتا تھا۔

خُرُوج 34

خُرُوج 34:26-35