اپنی زمِین کی پہلی پَیداوار کا پہلا پَھل خُداوند اپنے خُدا کے گھر میں لانا ۔حلوان کو اُسی کی ماں کے دُودھ میں نہ پکانا۔