خُرُوج 34:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن گدھے کے پہلے بچّے کا فِدیہ برّہ دے کر ہو گا اور اگر تُو فِدیہ دینا نہ چاہے تو اُس کی گردن توڑ ڈالنا پر اپنے سب پہلوٹھے بیٹوں کا فِدیہ ضرُور دینااور کوئی میرے سامنے خالی ہاتھ دِکھائی نہ دے۔

خُرُوج 34

خُرُوج 34:12-28