خُرُوج 33:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب مُوسیٰ خَیمہ کے اندر چلا جاتا تو ابر کا سُتُون اُتر کر خَیمہ کے دروازہ پر ٹھہرا رہتا اور خُداوند مُوسیٰ سے باتیں کرنے لگتا۔

خُرُوج 33

خُرُوج 33:1-17