خُرُوج 33:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ یہ کیونکر معلُوم ہو گا کہ مُجھ پر اور تیرے لوگوں پر تیرے کرم کی نظر ہے؟ کیا اِسی طرِیق سے نہیں کہ تُو ہمارے ساتھ ساتھ چلے تاکہ مَیں اور تیرے لوگ رُویِ زمِین کی سب قَوموں سے نِرالے ٹھہریں؟۔

خُرُوج 33

خُرُوج 33:12-23