خُرُوج 33:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ اُن لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر جِن کو تُو مُلکِ مِصر سے نِکال کر لایا یہاں سے اُس مُلک کی طرف روانہ ہو جِس کے بارے میں ابرہا م اور اِضحا ق اور یعقُوب سے مَیں نے قَسم کھا کر کہا تھا کہ اِسے مَیں تیری نسل کو دُوں گا۔

خُرُوج 33

خُرُوج 33:1-6