اور بنی لاوی نے مُوسیٰ کے کہنے کے مُوافِق عمل کِیا ۔ چُنانچہ اُس دِن لوگوں میں سے قریباً تِین ہزار مَرد کھیت آئے۔