خُرُوج 32:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو مُوسیٰ نے لشکرگاہ کے دروازہ پر کھڑے ہو کر کہا جو جو خُداوند کی طرف ہے وہ میرے پاس آ جائے ۔ تب سب بنی لاوی اُس کے پاس جمع ہو گئے۔

خُرُوج 32

خُرُوج 32:19-27