خُرُوج 32:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہارُو ن نے اُن سے کہا تُمہاری بیویوں اور لڑکوں اور لڑکیوں کے کانوں میں جو سونے کی بالِیاں ہیں اُن کو اُتار کر میرے پاس لے آؤ۔

خُرُوج 32

خُرُوج 32:1-3