اور جب خُداوند کوہِ سِینا پر مُوسیٰ سے باتیں کر چُکا تو اُس نے اُسے شہادت کی دو لَوحیں دِیں ۔ وہ لَوحیں پتّھر کی اور خُدا کے ہاتھ کی لِکھی ہُوئی تِھیں۔