خُرُوج 31:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

چھ دِن کام کاج کِیا جائے لیکن ساتواں دِن آرام کا سبت ہے جو خُداوند کے لِئے مُقدّس ہے ۔ جو کوئی سبت کے دِن کام کرے وہ ضرُور مار ڈالا جائے۔

خُرُوج 31

خُرُوج 31:8-18