خُرُوج 30:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو اُس کو اُس پردہ کے آگے رکھنا جو شہادت کے صندُوق کے سامنے ہے ۔ وہ سرپوش کے سامنے رہے جو شہادت کے صندُوق کے اُوپر ہے جہاں مَیں تُجھ سے مِلا کرُوں گا۔

خُرُوج 30

خُرُوج 30:4-11