خُرُوج 3:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُس نے کہا کہ مَیں تیرے باپ کا خُدا یعنی ابرہا م کا خُدا اور اِضحاق کا خُدا اور یعقُوب کا خُدا ہُوں ۔ مُوسیٰ نے اپنا مُنہ چُھپایا کیونکہ وہ خُدا پر نظر کرنے سے ڈرتا تھا۔

خُرُوج 3

خُرُوج 3:1-15