خُرُوج 3:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو مَیں اپنا ہاتھ بڑھاؤُں گا اور مِصر کو اُن سب عجائب سے جو مَیں اُس میں کرُوں گا مُصِیبت میں ڈال دُوں گا ۔ اِس کے بعد وہ تُم کو جانے دے گا۔

خُرُوج 3

خُرُوج 3:17-22