خُرُوج 29:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہارُون اور اُس کے بیٹوں کے کمربند لپیٹ کر اُن کے پگڑیاں باندھنا تاکہ کہانت کے منصب پر ہمیشہ کے لِئے اُن کا حق رہے اور ہارُو ن اور اُس کے بیٹوں کو مخصُوص کرنا۔

خُرُوج 29

خُرُوج 29:1-17