خُرُوج 29:46 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب وہ جان لیں گے کہ مَیں خُداوند اُن کا خُدا ہُوں جو اُن کو مُلکِ مِصر سے اِس لِئے نِکال کر لایا کہ مَیں اُن کے درمیان سکُونت کرُوں ۔ مَیں ہی خُداوند اُن کا خُدا ہُوں۔

خُرُوج 29

خُرُوج 29:39-46