اور مَیں خَیمۂِ اِجتماع کو اور قُربان گاہ کو مُقدّس کرُوں گا اور مَیں ہارُو ن اور اُس کے بیٹوں کو مُقدّ س کرُوں گا تاکہ وہ میرے لِئے کاہِن کی خِدمت کو انجام دیں۔