خُرُوج 29:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہارُون اور اُس کے بیٹے مینڈھے کا گوشت اور ٹوکری کی روٹیاں خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر کھائیں۔

خُرُوج 29

خُرُوج 29:26-37