خُرُوج 29:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اِس پُورے مینڈھے کو قُربان گاہ پر جلانا ۔ یہ خُداوند کے لِئے سوختنی قُربانی ہے ۔ یہ راحت انگیز خُوشبُو یعنی خُداوند کے لِئے آتشین قُربانی ہے۔

خُرُوج 29

خُرُوج 29:10-22