خُرُوج 29:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُس چربی کو جِس سے انتڑیاں ڈھکی رہتی ہیں اور جِگر پر کی جِھلّی کو اور دونوں گُردوں کو اور اُن کے اُوپر کی چربی کو لے کر سب قُربان گاہ پر جلانا۔

خُرُوج 29

خُرُوج 29:3-14