خُرُوج 28:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے دامن کے گھیر میں چاروں طرف آسمانی ۔ ارغوانی اور سُرخ رنگ کے انار بنانا اور اُن کے درمیان چاروں طرف سونے کی گھنٹیاں لگانا۔

خُرُوج 28

خُرُوج 28:32-42