خُرُوج 27:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر تُو مسکن کے لِئے صحن بنانا ۔ اُس صحن کی جنُوبی سِمت کے لِئے بارِیک بٹے ہُوئے کتان کے پردے ہوں جو مِلا کر سو ہاتھ لمبے ہوں ۔ یہ سب ایک ہی سِمت میں ہوں۔

خُرُوج 27

خُرُوج 27:1-17