خُرُوج 27:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور صحن کے دروازہ کے لِئے بِیس ہاتھ کا ایک پردہ ہو جو آسمانی ۔ ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک بٹے ہُوئے کتان کا بنا ہُؤا ہو اور اُس پر بیل بُوٹے کڑھے ہوں ۔ اُس کے سُتُون چار اور سُتُونوں کے خانے بھی چار ہی ہوں۔

خُرُوج 27

خُرُوج 27:12-21