خُرُوج 26:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سونے کی پچاس گُھنڈیاں بنا کر اِن پردوں کو اِن ہی گُھنڈیوں سے ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑ دینا ۔ تب وہ مسکن ایک ہو جائے گا۔

خُرُوج 26

خُرُوج 26:1-13