یہ نِیچے سے دُہرے ہوں اور اِسی طرح اُوپر کے سِرے تک آ کر ایک حلقہ میں مِلائے جائیں ۔ دونوں تختے اِسی ڈھب کے ہوں ۔ یہ تختے دونوں کونوں کے لِئے ہوں گے۔