اور تُو پچاس تُکمے اُس پردہ کے حاشیہ میں جو باہرسے مِلایا جائے گا اور پچاس ہی تُکمے دُوسری طرف کے پردہ کے حاشیہ میں جو باہِرسے مِلایا جائے گا بنانا۔