خُرُوج 25:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور دو شاخوں کے نِیچے ایک لٹّوُ ۔ سب ایک ہی ٹُکڑے کے ہوں اور پِھر دو شاخوں کے نِیچے ایک لٹّوُ ۔ سب ایک ہی ٹُکڑے کے ہوں اور پِھر دو شاخوں کے نِیچے ایک لٹُّو ۔ سب ایک ہی ٹُکڑے کے ہوں ۔ شمعدان کی چھئوں باہر کو نِکلی ہُوئی شاخیں اَیسی ہی ہوں۔

خُرُوج 25

خُرُوج 25:32-40