خُرُوج 24:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ نے خُداوند کی سب باتیں لِکھ لیں اور صُبح کو سویرے اُٹھ کر پہاڑ کے نِیچے ایک قُربان گاہ اور بنی اِسرائیل کے بارہ قَبیلوں کے حِساب سے بارہ سُتُون بنائے۔

خُرُوج 24

خُرُوج 24:1-7