خُرُوج 24:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند کا جلال کوہِ سِینا پر آ کر ٹھہرا اور چھ دِن تک گھٹا اُس پر چھائی رہی اور ساتویں دِن اُس نے گھٹا میں سے مُوسیٰ کو بُلایا۔

خُرُوج 24

خُرُوج 24:13-18