خُرُوج 24:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بزُرگوں سے کہہ گیا کہ جب تک ہم لَوٹ کر تُمہارے پاس نہ آ جائیں تُم ہمارے لِئے یہیں ٹھہرے رہو اور دیکھو ہارُو ن اور حور تُمہارے ساتھ ہیں ۔ جِس کِسی کا کوئی مُقدّمہ ہو وہ اُن کے پاس جائے۔

خُرُوج 24

خُرُوج 24:4-18