خُرُوج 23:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

جُھوٹے مُعاملہ سے دُور رہنا اور بے گُناہوں اور صادِقوں کو قتل نہ کرنا کیونکہ مَیں شرِیر کو راست نہیں ٹھہراؤُں گا۔

خُرُوج 23

خُرُوج 23:1-11