کیونکہ فقط وُہی اُس کا ایک اوڑھنا ہے ۔ اُس کے جِسم کا وُہی لِباس ہے ۔ پِھر وہ کیا اوڑھ کر سوئے گا؟ پس جب وہ فریاد کرے گا تو مَیں اُس کی سُنوں گا کیونکہ مَیں مہربان ہُوں۔