خُرُوج 21:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو جب وہ اُٹھ کر اپنی لاٹھی کے سہارے باہر چلنے پِھرنے لگے تب وہ جِس نے مارا تھا بری ہو جائے اور فقط اُس کا ہرجانہ بھر دے اور اُس کا پُورا عِلاج کرا دے۔

خُرُوج 21

خُرُوج 21:11-29