خُرُوج 2:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب اُس نے اُسے کھولا تو لڑکے کو دیکھا اور وہ بچّہ رو رہا تھا ۔ اُسے اُس پر رَحم آیا اور کہنے لگی یہ کِسی عِبرانی کا بچّہ ہے۔

خُرُوج 2

خُرُوج 2:2-10