خُرُوج 2:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اپنی بیٹِیوں سے کہا کہ وہ آدمی کہاں ہے؟ تم اُسے کیوں چھوڑ آئِیں؟ اُسے بُلا لاؤ کہ روٹی کھائے۔

خُرُوج 2

خُرُوج 2:10-25