خُرُوج 19:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو لوگوں کے لِئے چاروں طرف حدّ باندھ کر اُن سے کہہ دینا کہ خبردار تُم نہ تو اِس پہاڑ پر چڑھنا اور نہ اِس کے دامن کو چُھونا ۔ جو کوئی پہاڑ کو چُھوئے ضرُور جان سے مار ڈالا جائے۔

خُرُوج 19

خُرُوج 19:3-22