اور یتِرو اِن سب اِحسانوں کے سبب سے جو خُداوند نے اِسرا ئیل پر کِئے کہ اُن کو مِصریوں کے ہاتھ سے نجات بخشی باغ باغ ہُؤا۔