اور مُوسیٰ کا خُسر یتِرو اُس کے بیٹوں اور بِیوی کو لے کر مُوسیٰ کے پاس اُس بیابان میں آیا جہاں خُدا کے پہاڑ کے پاس اُس کا ڈیرا لگا تھا۔