خُرُوج 18:26-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

26. سو یہی ہر وقت لوگوں کا اِنصاف کرنے لگے ۔ مُشکِل مُقدمات تو وہ مُوسیٰ کے پاس لے آتے تھے پر چھوٹی چھوٹی باتوں کا فَیصلہ خُود ہی کر دیتے تھے۔

27. پِھر مُوسیٰ نے اپنے خُسر کو رُخصت کِیا اور وہ اپنے وطن کو روانہ ہو گیا۔

خُرُوج 18