خُرُوج 18:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُنانچہ مُوسیٰ نے سب اِسرائیلیوں میں سے لائِق اشخاص چُنے اور اُن کو ہزار ہزار اور سَو سَو اور پچاس پچاس اور دس دس آدمیوں کے اُوپر حاکِم مُقرّر کِیا۔

خُرُوج 18

خُرُوج 18:17-27