خُرُوج 18:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ وہ ہر وقت لوگوں کا اِنصاف کِیا کریں اور اَیسا ہو کہ بڑے بڑے مُقدمے تو وہ تیرے پاس لائیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں کافَیصلہ خُود ہی کر دِیا کریں ۔ یُوں تیرا بوجھ ہلکا ہو جائے گا اور وہ بھی اُس کے اُٹھانے میں تیرے شریک ہوں گے۔

خُرُوج 18

خُرُوج 18:16-26