سو اب تُو میری بات سُن ۔ مَیں تُجھے صلاح دیتا ہُوں اور خُدا تیرے ساتھ رہے ۔ تُو اِن لوگوں کے لِئے خُدا کے سامنے جایا کر اور اِن کے سب مُعاملے خُدا کے پاس پُہنچا دِیا کر۔