خُرُوج 18:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ کے خُسر یتِرو نے خُدا کے لِئے سوختنی قُربانی اور ذبیحے چڑھائے اور ہارُو ن اور اِسرا ئیل کے سب بزُرگ مُوسیٰ کے خُسر کے ساتھ خُدا کے حضُور کھانا کھانے آئے۔

خُرُوج 18

خُرُوج 18:2-16