خُرُوج 17:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہاں وہ لوگ مُوسیٰ سے جھگڑا کر کے کہنے لگے کہ ہم کو پِینے کو پانی دے ۔مُوسیٰ نے اُن سے کہا کہ تُم مُجھ سے کیوں جھگڑتے ہو اور خُداوند کو کیوں آزماتے ہو؟۔

خُرُوج 17

خُرُوج 17:1-3