خُرُوج 17:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا اِس بات کی یادگاری کے لِئے کِتاب میں لِکھ دے اور یشُوع کو سُنا دے کہ مَیں عمالِیق کا نام و نِشان دُنیا سے بِالکُل مِٹا دُوں گا۔

خُرُوج 17

خُرُوج 17:6-16