خُرُوج 16:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُنانچہ اُنہوں نے جَیسا مُوسیٰ نے کہا تھا اُسے صُبح تک رہنے دِیا اور وہ نہ تو سڑا اور نہ اُس میں کِیڑے پڑے۔

خُرُوج 16

خُرُوج 16:22-31