خُرُوج 16:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور چھٹے دِن اَیسا ہُؤا کہ جِتنی روٹی وہ روز جمع کرتے تھے اُس سے دُونی جمع کی یعنی فی کس دو اومر اور جماعت کے سب سرداروں نے آکر یہ مُوسیٰ کو بتایا۔

خُرُوج 16

خُرُوج 16:13-27